– سوریہ میں موجود نصیریوں کے عقائد

جب مکہ مکرمہ فتح ہوا اور اسلام کی قوت وثبات کا اظہار ہوگیا تو شیطان کو بڑی مایوسی ہوئی اور وہ یہ سمجھ بیٹھا کہ کم ازکم جزیرہ عرب میں اس کی پرستش نہ کی جائے گی ، البتہ وہ اس بات سے مایوس نہیں ہوا کہ مسلمانوں میں باہمی لٹرائی اور ایک دوسرے کے خلاف بھڑکاتا رہے گا ، پھر جب عہد فاروقی میں اس وقت کی دونوں طاقت عظمی فارس و روم ڈھیر ہوگئے